ابنا: دارالحکومت دمشق کے تجارتی علاقہ القصاع میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن کی دقیق تعداد کے بارے میں ابھی کوئي اطلاع نہیں ہے۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے تجارتی علاقہ میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔