ابنا: پاکستان کےعسکری ذرائع کے مطابق گذشتہ شب ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے درمیان اسکردو کے نزدیک شکما سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پاکستانی فوج کا کیپٹن سرفراز ہلاک ہوگیا جبکہ ایک جوان یٰسین شدید زخمی ہوگیاہے۔
.......
/169
لائن آف کنڑول پر اسکردو کے نزدیک شکما سیکٹر میںہندوستان اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک کیپٹن ہلاک اورایک جوان زخمی ہوگیا ہے۔