ابنا: امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں اس ملک کی بحریہ کے اسلحہ گودام میں شدید دھماکا ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیوجرسی میں ہونے والے اس دھماکے کے بعد اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی۔ اس رپوٹ کے مطابق بحریہ کے اسلحہ گودام میں شدید دھماکے اور لگنے والی آگ کے بعدامدادی ٹیموں نے بحری اسلحہ ڈپو سے زخمیوں کواسپتال منتقل کرناشروع کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 اگست 2013 - 19:30
News ID: 453927
امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں اس ملک کی بحریہ کے اسلحہ گودام میں شدید دھماکا ہوا ہے۔