16 اگست 2013 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق عراق کے شہر بصرہ کی ام قصر بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

ابنا: عراق کے شہر بصرہ کی ام قصر بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی اس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئي حبر ہے۔

.....

/169