13 اگست 2013 - 19:30
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل نے سازشی مذاکرات پر عمل کرتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔

ابنا: اسرائیل نے سازشی مذاکرات پر عمل کرتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس نے غزہ میں  فضائي حملے میں حماس کے دو اہم مقامات کو تباہ کردیا ہے۔ اس حملےکسی کے ہلاک اور زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اسرائیل نے یہودی بستیوں کے تعمیر کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب حکم کو اگر احمق ، نادان، بے غیرت اور اسلام فروش کہا جائے تو مناسب ہوگا۔

.......

/169