11 اگست 2013 - 19:30
شامی فوج کی کامیابی

شامی فوج نے حمس صوبے میں 14 باغیوں کو ہلاک کردیا۔

ابنا: فوج نے حمس کے دار القاعدہ - كبيرا میں باغیوں کے ٹھکانے پر حملہ کرکے ان ہتھیاروں کو تباہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کو حما صوبے کے سلامیہ قصبہ میں مسلح باغیوں کی طرف سے مارٹر حملے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک جبکہ 20 دیگر زخمی ہوئے۔اس سے پہلے بھی باغیوں نے سلامیہ ، تھاورا، جالبی، میں کئی بم دھماکے کئے تھے، جن میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

.......

/169