ابنا: ہندوستان نے امریکہ کی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خریدنے کا نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ ہندوستان کی حکومت دوارب روپے سے ایران سے تیل خریدنے والی ریفائنریوں کو بیمہ کرنے کا پلان رکھتی ہے۔ ایران پر لاگو امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں سے ایران کا تیل خریدنے والی کمپنیاں بیرونی بیمہ نہیں کرواسکتیں، دوسری طرف سے ہندوستان کے روپیے کی قدر میں بے تحاشہ گراوٹ سے ہندوستان ایران سے تیل خریدکر اپنا زرد مبادلہ بچانا چاہتا ہے۔ ہندوستان ایرانی تیل کا دوسرا سب سے بڑا خریدار ہے۔ امریکہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کےحوالے سے ایران پر غیر انسانی پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 اگست 2013 - 19:30
News ID: 450331
ہندوستان نے امریکہ کی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خریدنے کا نیا منصوبہ پیش کیا ہے