2 اگست 2013 - 19:30
رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

ابنا: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے.

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لاََِوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لاِعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّۃِ خاتَمِ ٲَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی ،سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگھداری کرنے والے۔

آغاز ماہ مبارک رمضان کی دعا

 رمضان المبارک کےپہلے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

 رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے آٹھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے گیارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے بارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا 

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا