ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورۂ اسلام آباد میں آج ان دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔فریقین کے درمیان یہ مذاکرات پاکستان کے دفتر خارجہ میں ہو ئے۔پاکستانی وفد کی قیادت سرتاج عزیز نے کی جبکہ امریکی وفد کی قیادت وزیر خارجہ جان کیری نے کی۔مذاکرات میں دہشتگردی کیخلاف جنگ، افغانستان کی صورتحال اور توانائی بحران پرگفتگو کے علاوہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔بعض ذرائع کے مطابق بھاشا ڈیم ،پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ،ڈرون حملےاور دو طرفہ تجارتی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 447362
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دورۂ اسلام آباد میں آج ان دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔