ابنا: العامری نے کہاکہ عراق کے دشمن چاہتےہیں کہ عراق میں خانہ جنگي شروع ہوجائے تاکہ عوام کو نقصان پہنچے لھذا تمام سیاسی رہنماوں، پارٹیوں، قبائلی عمائدین اور ذرائع ابلاغ کو مل کر دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ملک میں انتخابات کرائےجانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بغاوتوں کا زمانہ گذر چکا ہے اور یہ عوام ہیں جو ملک میں انتخابات کے ذریعےتمام خطروں کے باوجود جمہوری حکومت قائم کرتے ہیں۔
.......
/169