23 جولائی 2013 - 19:30
ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ نون کے صدارتی امیدوار نامزد

نون لیگ کے رہنما ممنون حسین کا کہنا ہے کہ مجھے صدارتی امیدوار کے لئے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ابنا: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کیلئے ممنون حسین کو باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے۔ نون لیگ کے رہنما ممنون حسین کا کہنا ہے کہ مجھے صدارتی امیدوار کے لئے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کل خود کاغذات نامزدگی جمع کرانے جائیں گے۔

.......

/169