ابنا: پوليس کے مطابق يہ واقعہ صوبہ لوگر ميں اس وقت پيش آيا جب طالبان دہشتگردوں کے ايک گروپ نے مزدوروں کو زبردستي گاڑي سے اتارکر اور قريبي گاؤں ميں لے جا کر گولياں مارديں-صوبائي ترجمان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کي آنکھوں پر پٹياں بندھي ہوئي تھيں اور انہيں سر ميں گولياں مار کر ہلک کيا گيا ہے-کہا جارہا ہے کہ مرنے والے تمام افراد انتہائي غريب اور عام مزدور تھے جو امريکي فوجي اڈے ميں کام کرکے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پيٹ پال رہے تھے-
.......
/169