ابنا: ذرائع کے مطابق، برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہيگ دو روزہ دورے میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سمیت ملک کے سینئر رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ملاقاتوں میں پاکستان- برطانیہ تعلقات، اسٹریٹجک مذاکرات اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
.......
169