ابنا: رویٹرز کے مطابق محمد مرسی جو مصر کے پہلے منتخب صدر تھے انہیں تین جولائي سے نامعلوم مقام پر قید تنہائي میں رکھا گيا ہے۔در ین اثنا مصر کے اٹارنی جنرل نے اخوان المسلمین اور دیگر اسلامی گروہوں کے چودہ لیڈروں کے اثاثے منجمد کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے۔ادھر اخوان المسلمین کے ایک رہنما عصام العریان نے کہا ہے کہ فوج نے اخوان المسلمین کے دسیون کارکنوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ دوسو چالیس کارکنون کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا ہے۔ ان قیدیون کو وکیل کی خدمات لینے سےبھی محروم کردیا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441070
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو قید تنہائي میں رکھا گيا ہے۔