ابنا: بولیویہ نے امریکہ کے نئے سفیر جیمز نیلن کو امریکی لاطینی ملک کے خلاف بیانات دینے کی وجہ سے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے دی پرسہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بولیویہ نے امریکہ کے نئے سفیر جیمز نیلن کو بولیویہ اور ونزوئلا کے بارے میں سخت مؤقف کی وجہ سے سفیر کی حیثیت سے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ واشنگٹن نے جیمز نیلن کو 2012 میں اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440486
بولیویہ نے امریکہ کے نئے سفیر جیمز نیلن کو امریکی لاطینی ملک کے خلاف بیانات دینے کی وجہ سے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔