ابنا: مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ادھر مصری وزارت خارجہ نےترکی اور تیونس کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور تیونس کے حکام کے حالیہ بیانات دونوں ممالک کے تاریخی اور اچھے روابط کے ساتھ تضاد اور تناقض ہے۔
.......
/169