10 جولائی 2013 - 19:30
العالم کی نئی فریکوئینسی کےساتھ نائل سیٹ پر واپسی

العالم نیوز چینل کی نشریات نئی فریکوئینسی کےساتھ نائل سیٹ سے دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

ابنا: العالم نیوز چینل کے ناظرین اب اس نیوز چینل کی نشریات " انباء العالم " کے نام سے یوٹل سیٹ سیون سیٹلائیٹ کے ذریعے دیکھ سکیں گے ۔ ان فریکوئینسیوں کے علاوہ اس وقت العالم نیوز چینل دو دیگر فریکوئینسیوں
یعنی سیٹلائٹ اے ایم 22 اور یوٹل سیٹ 8پر مشرق وسطی اور یورپ کےناظرین کے لئے اپنی نشریات پیش کررہا ہے ۔
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتہ پیر کے دن یورپی سیٹلائیٹ کمپنیوں نےصہیونی لابی اور بعض مغربی حاقوں کے شدید دباؤ میں آکر ایرانی چینلوں منجملہ العالم نیوزچینل کی نشریات روک دی تھیں ۔
.......
/169