ابنا: مصرمیں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفیں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد مصر سے غیر ملکی افراد بڑی تعداد میں واپس جارہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اس وقت قاہرہ کے انٹرنیشنل ایرپورٹ پر غیر ملکیوں کی بڑی بھیڑ ہے جو جلد از جلد مصرچھوڑ کر جانا چاہتے ہیں۔ قاہرہ انٹرنیشل ایرپورٹ کے مطابق یورپ، امریکہ، کینڈا اور خلیج فارس جانے والی پروازیں مکمل طرح سے پر ہوچکی ہیں۔ مصر میں صدر مرسی کے مخالفین نے کل صدارتی محل تک مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مرسی کے مخالفین ان کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
28 جون 2013 - 19:30
News ID: 435160
مصرمیں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد مصر سے غیر ملکی افراد بڑی تعداد میں واپس جارہے ہیں۔