ابنا: لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آج تہران کا دورہ کریں گے۔ عدنان منصور ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کی دعوت پر آج تہران پہنچ رہے ہیں۔
.......
/169
لبنان کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آج تہران کا دورہ کریں گے۔