ابنا: ترک حکومت کی مخالف انجمنوں کے ہزاروں افراد نے جرمنی کے شہر کلن میں احتجاجی مظآہرہ میں حصہ لیا ذرائع کے مطابق مظاہرے میں 30 ہزار ترک شہریوں نے حصہ لیا اور رجب طیب اردوغان کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے طاقت کے ذریعہ پرامن مظآہروں کو کچلنے پر ترک حکومت کی مذمت کی۔......./169
22 جون 2013 - 19:30
News ID: 432675
جرمن میں مقیم ہزاروں ترک شہریوں نے ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔