21 جون 2013 - 19:30
ایران کی اقتصادی پالیسی پیشرفت کی جانب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے ایران میں عوامی معیشت کے عملی ہونے کو اقتصادی کارنامے کا زمینہ ساز قرار دیا۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے ایران میں عوامی معیشت کے عملی ہونے کو اقتصادی کارنامے کا زمینہ ساز قرار دیا۔ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے آج تہران میں صنعت و حرفت سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی معیشت میں میں صنعت و حرفت کے اہم کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی کارنامے کو عملی بنانے کیلئے کرنسی کو مستحکم کرنے کیلئےموثر پالیسی  بنانے  کی ضرورت ہے تا کہ اس طریقے سے کرنسی کے غیر قانونی کارو بار کو روکا جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲