ابنا: جرمنی کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے پر امن ایٹمی پروگرام سے بہرہ مند ہونا ایران کا مسلمہ حق ہے برلین سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ برلین نے ایرانے انتخابات کا گہرائی سے جائزہ لیا ہے ۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر روحانی 18 ملین چھ لاکھ تیرہ ہزار تین سو انتیس ووٹ حاصل کرکے ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ۔ ڈاکٹر روحانی ، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے صدارت کا حکم نافذ ہونے کے بعد تین اگست 2013 کو حلف اٹھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430860
جرمنی کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے پر امن ایٹمی پروگرام سے بہرہ مند ہونا ایران کا مسلمہ حق ہے