ابنا: فلسطینی صدر ابومازن نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ابو مازن نے ایرانی صدر کی توفیق کی آرزو اور باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئےکہا ہے کہ فلسطین ، ایران کے تمام شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ایران کے نئے صدر حسن روحانی کی گیارہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد بہت سے ممالک کے صدور اور رہنماؤں نے تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔......./169
16 جون 2013 - 19:30
News ID: 430764
فلسطینی صدر ابومازن نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔