15 جون 2013 - 19:30
نجف میں کار بم دھماکہ ۱۴ افراد جانبحق

عراق کے شہر بصرہ سمیت دیگر دو استان میں بم دھماکوں کی فوری اطلاع موصول ہوئی ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم ٹی وی چینل نے بریکنگ نیوز کے عنوان سے عراق کے جنوبی ۳ صوبوں میں بم دھماکوں کی اطلاع دی ہے جن میں ۱۴ افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق شہر بصرہ کے مرکز میں ہونے والے دھماکے میں ایک افیسر اور اس کے دو معاونین جانبحق ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲