ابنا: پاکستان کی سیکیورٹی فورسیز کا کہنا ہے کہ صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں تشدد و دہشتگردی کے واقعات میں چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہيں۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسیز کے مطابق یہ افراد کراچی کے مختلف علاقوں منجملہ عباس موڑ اور پہاڑ گنج میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں مارے گئے جبکہ کراچی کی پولیس نے کئی علاقوں سے متعدد لاشیں بھی برآمد کيں۔ ابھی تک کسی نے ان واقعات کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 جون 2013 - 19:30
News ID: 429529
صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں تشدد و دہشتگردی کے واقعات میں چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہيں