ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے 3 مزید فوجیوں کی ہلاکت کے بعد رواں سال میں نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی ہے۔نیٹو کے مطابق افغانستان کے مشرق اور جنوب میں نیٹو کے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عام افغان شہری بھی مارا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 جون 2013 - 19:30
News ID: 425460
افغانستان میں نیٹو کے 3 مزید فوجیوں کی ہلاکت کے بعد رواں سال میں نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی ہے۔