28 مئی 2013 - 19:30
میانمار کے مسلمانوں کو سرکاری تعصبات کا سامنا

ڈاکٹروں کي عالمي تنظيم ڈاکٹرز بد آؤٹ بارڈرز نے ميانمار ميں ہزاروں مسلمانوں کي زندگياں خطرے ميں پڑ جانے پر تشويش کا اظہار کيا ہےـ

ابنا: تنظيم نے منگل کے روز اعلان کيا ہے کہ روہنگيا مسلمانوں کے لئے ميانمار کي حکومت کي جانب سے جو محدوديتيں عائد کي گئي ہيں ان کي وجہ سے صوبہ راخين ميں ہزاروں مسلمانوں کي زندگياں خطرے ميں پڑ گئي ہيں ـ
تنظيم کا کہنا ہے کہ ميانمار کي حکومت مسلمانوں کو طبي امداد استعمال کرنے کي بھي اجازت نہيں دے رہي ہے جس کي وجہ سے اس علاقے کے عوام کي صحت و سلامتي کي بابت تشويش بڑھ گئي ہےـ
تنظيم کا کہنا ہے کہ اس وقت تقريبا ايک لاکھ چآليس ہزار روہنگيا مسلمان انتہائي سخت حالات ميں عارضي کيمپوں ميں زندگي گزار رہے ہيں ـ

.......

/169