28 مئی 2013 - 19:30
پاکستان میں یوم تکبیر منایا گیا

پاکستان میں کل ایٹمی دھماکوں کی پندرھویں سالگرہ کی مناسبت سے یوم تکبیر منایا گیا۔

ابنا:  اطلاعات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں کے عوام نے کل اپنے ملک کے ایٹمی دھماکوں کی پندرھویں سالگرہ کی مناسبت سے جشن منایا اور مختلف تقاریب میں پاکستان کے قومی ترانے پڑھے گئے۔ قابل ذکر ہے کہ پاکستان نے  28/ مئی سنہ 1998 میں جبکہ اس وقت اس ملک کے وزیر اعظم نواز شریف تھے ہندوستان کے جواب میں ایٹمی دھماکے کئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲