اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج کی دھشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں الفاروق دھشتگردی تنظیم کا بٹالین کمانڈر بلال ادریس ہلاک ہو گیا ہے۔بلال ادریس جو بن لادن ثانی کے نام سے مشہور تھا اپنی بٹالین کے ۱۰۰ افراد کے ساتھ شام کے علاقے شمالی القصیر میں ہلاک ہوا ہے۔ شمالی القصیر کا علاقہ دھشتگردوں کا آخری اڈہ ہے جو ابھی تک ان کے اختیار میں ہے اور شامی فوج اسے بھی اپنے قبضے میں لینے کی پے در پے کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
25 مئی 2013 - 19:30
News ID: 423101
بلال ادریس جو بن لادن ثانی کے نام سے مشہور تھا اپنی بٹالین کے ۱۰۰ افراد کے ساتھ شام کے علاقے شمالی القصیر میں ہلاک ہوا ہے۔