ابنا: بین الاقوامی ادارے کے سربراہ حاق یوب نے ترک اخـبار حریت کے ساتھ گفتگو میں ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے دورہ امریکہ کو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان امریکہ کو شام میں فوجی مداخلت کے سلسلے میں قائل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
اس نے کہا کہ اردوغان شام کے بارے میں امریکہ کو اپنے ہمراہ کرنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ ترک وزير اعظم شام میں فوجی مداخلت کے حامی ہیں جبکہ امریکی صدر نے شام میں فوجی مداخلت کی واضح طور پر مداخلت کی ہے۔
بین الاقوامی ادارے کے سربراہ کے مطابق ترکی علاقائی بحران کو حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ اور ہمسایہ ممالک کی نظر میں ترک حکومت یورپی اور امریکی آلہ کار بنا گئی ہے۔
.......
/169