ابنا: روسی نوجوانوں کی یونینوں نے ماسکو میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کےسامنے جمع ہوکر شامی حکومت کے ساتھ یکجہتی اورحمایت پرتاکیدکی ۔اس رپورٹ کے مطابق روسی نوجوانوں کی یونینوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران شام میں اسرائیل کی بار بار کی جارحیت کی مذمت کی اوراس کاسلسلہ روکےجانے کامطالبہ کیا۔مظاہرین نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ شام کےسرحدی علاقوں میں اسرائیل کے جنگی طیاروں کی پرواز کو روکیں اورصیہونی حکومت کی جانب سے طاقت کامظاہرہ بندکرائيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 مئی 2013 - 19:30
News ID: 420120
روسی نوجوانوں کی یونینوں نے ماسکو میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کےسامنے جمع ہوکر شامی حکومت کے ساتھ یکجہتی اورحمایت پرتاکیدکی ۔