ابنا: شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت نے مسلح افواج کے وزیر کیم کیوک سیک کو چھ ماہ اس عہدے پر کام کرنے کے بعد برطرف کرنے کے بعد جانگ جونگ نام کو ان کی نیا وزیر مقرر کر دیا ہے۔ شمالی کوریا کی مسلح افواج کی وزارت دراصل اس ملک کی وزارت دفاع ہے کہ جو اس ملک قومی دفاعی کمیشن کے زیرکنٹرول ہے۔شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون ملک کے اعلی فوجی حکام کو تبدیل کر رہے ہیں اور یہ تبدیلی اسی تناظر میں انجام پائي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418786
شمالی کوریا کی مسلح افواج کے وزیر کو برطرف کر دیا گیا۔