ابنا: یمن کے سرحدی شہر " حرض " میں گزشتہ شب یمنی عوام نے یمن سعودی عرب سرحد پر دیوار حائل کی تعمیر پر مبنی آل سعود حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور آل سعود حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔اس سے پہلے یمن کی مختلف شخصیات اور افراد نے دونوں ملکوں کی سرحد پر دیوار حائل بنانے کے سعودی عرب کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی تھی اور اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا تھا۔...../169
11 مئی 2013 - 19:30
News ID: 418427
یمن میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر سعودی عرب کی آل حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔