ابنا: دھماکے سے 20 گھر اور 15 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ٹینکر پھٹنے سے 18 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میکسی کن حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔...../169
7 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417050
میکسیکو میں گیس ٹینکر پھٹنے سے18افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔میکسکو سٹی کے مضافاتی علاقے ایکا ٹیپک میں صبح کے وقت گیس ٹینکرمیں دھماکا ہوا۔