ابنا: ترکی اور شام کی سرحد کے نزدیک صوبہ ہاتی میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ترکی شام سے متعلق اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے۔ انٹرنیشنل امن کونسل اور ترکی امن ایسوسیشن کے زیر اہتمام انٹاکیہ شہر میں اس مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔
مظاہرین نے شامی حکومت کی دو سال سے جاری مغربی حمایت یافتہ باغیوں کے خلاف کاروائی اور مقاومت کی حمایت میں نعرے لگائے اور ترک حکموت کی مغربی پالیسویں کی حمایت اور شام کے داخلی معاملات میں ترکی کی مداخلت کے خلاف نعرے لگائے۔
شام کی حکومت نے متعدد مرتبہ اس بات کا دعوی کیا ہے کہ شام کے حالیہ واقعات میں شام کے پڑوسی ممالک کا ہاتھ ہے اور باغیوں کو غیر ملکی حمایت حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲