27 اپریل 2013 - 19:30
فلسطین، اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

فلسطین کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی اور خان یونس پر آج صبح سویرے تین حملے کئے ہیں۔اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے بھی اس حملے کی تصدیق کی ہے۔

ابنا: نومبر ۲۰۱۲ کی آٹھ روزہ کے بعد اپریل کے مہینے کے اوائل سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں۔نومبر ۲۰۱۲ کے حملوں میں عورتوں بچوں سمیت ۱۶۰ افراد شھید جبکہ ۱۲۰۰ زخمی ہو گئے تھے۔غزہ میں ۲۰۰۷ سے اسرائیلی محارے کی وجہ سے غذائی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور وہاں کی عوام تعلیم، روزگار اور صحت جیسی بنیادی ضرورتوں سے بھی مھروم ہو گئی ہے۔

.......

/169