ابنا: یورپی یونین کے انسداد دہشت گردی کمیشن کے سربراہ گیلز ڈی کرچوو نے انکشاف کیا ہے کہ تقریبا 500 یورپی شہری شام میں جاری جنگ میں باغیوں کی مدد کر رہے ہیں اور بشار الاسد کی حکومت کے خلاف بر سر پیکار ہیں.
انہوں نے کہا کہ برطانیہ، آئر لینڈ اور فرانسیسی باشندوں کی تعداد دوسرے ممالک کی بنسبت کہیں زیادہ ہے اور یہ ابتک ان ممالک کی سالمیت کے لئے خطرے کا باعث ہے کیونکہ وہ لوگ بنیاد پرستی کا شکار ہو رہے ہیں اور شام سے واپس جا کر وہ ان ممالک میں مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں.
پیر کے دن لگسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے جس کی رو سے یورپی ممالک باغیوں سے تیل خرید کر ان کو اسلحہ کی خریداری کے لئے رقوم فراہم کریں گی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲