21 اپریل 2013 - 19:30
علامہ اقبال کا پچھترواں يوم وفات

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کي پـچہتريوں برسي پورے پاکستان ميں منائي گئي -

ابنا: لاہور ميں علامہ اقبال کے مزار پر اہم شخصيات اور عام لوگوں نے حاضري دي –  بيسويں صدي کے عظيم شاعر ، مصنف ، سياستداں ، مسلم صوفي اور تحريک پاکستان کے سرگرم رہنما ڈاکٹر محمد اقبال کا مزار لاہور ميں تاريخي بادشاہي مسجد کے پہلو ميں واقع ہے-اتوار کو رينجرز کے دستےنے بھي مزار پر سيکورٹي کے فرائض انجام دئے - لاہور کےساتھ پاکستان کے مختلف شہروں ميں علامہ اقبال کي برسي کے پروگرام کئے جارہے ہيں.

 .....

/169