15 اپریل 2013 - 19:30
پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد... پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

ابنا: اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔ بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان کو شدید دکھ ہواہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔

.....

/169