ابنا: اطلاعات کے مطابق لندن کے مولانا ہاشم رضا غدیری کو پولیس کی جانب سے تمام الزمات سے بری الذمہ قرار دے دیا گیا ہے۔ چند روز قبل پولیس کی جانب سے ایک خط مولانا ہاشم رضا غدیری کے نام جاری گیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف جو الزامات زینب دین نے لگائے تھے وہ تمام کے تمام جھوٹے تھے اور ان کے خلاف کسی قسم کا کو ثبوت مہیا نہیں ہو سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
27 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403747
لندن کے مولانا ہاشم رضا غدیری کو پولیس کی جانب سے تمام الزمات سے بری الذمہ قرار دے دیا گیا ہے