ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈرمیجر جنرل محمد علی جعفری نے دفاع مقدس کے جنوبی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ جنرل جعفری شہید مہدی باکری کے کیمپ میں حاضر ہوئے اور صوبہ اصفہان اور مازندران سے جنوبی علاقوں کا دورہ کرنے والے زائرین سے ملاقات اور گفتگو کیجنرل جعفری نے اس کے بعد شلمچہ میں شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔
.....
/169