اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ انقلاب مصر کے بعد اس ملک کے رہنے والے شیعوں کے ایک گروپ نے شیعہ تفکر کو ترویج دینے کے لیے سب سے بڑی مطبوعات کی تاسیس کی ہے۔اس مطبوعات کو ’’ دار النشر الفاطمیہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اور اس کے بانی مرکز علوم اہلبیت(ع) کے سربراہ محمد سلیمان ہیں۔ انقلاب مصر سے پہلے ڈکٹیٹر حکومت نے ہر طرح کی دینی اور سیاسی فعالیت سے انہیں منع کر رکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
19 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401609
مصر میں شیعہ تفکر کی ترویج اور تبلیغ کے مقصد سے محمد سلیمان کے ذریعے شیعوں کی سب سے بڑی مطبوعات کی تاسیس ہوئی ہے۔