15 مارچ 2013 - 20:30

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔

ابنا: بحرین کے سترہ جزیرے میں کل جمعہ کو عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سترہ کے عوام نے اس احتجاجی مظاہرے کے دوران ،عوامی احتجاجات کے دوران شہید ہونیوالے "احمد فرحان" کی سالگرہ منائی ۔اس سے قبل منگل کو بھی عوام نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

.....

/169