ابنا: ٹائم ترک کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عوام نے کل اتوار کو استنبول ،توقات اور مارگاریا شہروں میں نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔ مظاہرین نے نیٹو کے خلاف زبردست نعرہ بازی کرتے ہوئے ترکی سے امریکی فوجیوں کے انخلاء اور نیٹو کے پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو نکالنے کا مطالبہ کیا۔ترکی کے مختلف شہروں میں حالیہ دنوں امریکہ ، یورپی ممالک اور ترکی کی حکومت کے خلاف بارہا احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ۔
.......
/169