26 فروری 2013 - 20:30

شام میں حکومت مخالف مسلح دہشتگردوں نے ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کی عمارت پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

ابنا: شام کے سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نےکل منگل کو دمشق کے "برزہ " علاقے میں واقع ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کی عمارت کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس سے عمارت کو شدید نقصان پہونچا لیکن اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹی وی کے ملازم محفوظ رہے۔

.......

/169