25 فروری 2013 - 20:30

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی اسکول پر حملہ کیا ہے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج غرب اردن کے شہر نابلس میں واقع لڑکوں کے ایک اسکول پر حملہ کردیا۔اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے حملے کے دوران 18 فلسطینی طلبا کو اغوا کرلیا ہے