ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ رواں ہفتہ اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی تمدنوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوں گے۔ یہ اجلاس بدھ اور جمعرات کو منعقد ہوگا ۔ اس اجلاس میں سرحدوں سے ماوراء ثقافتی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
.......
/169