ابنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے خلاف دہشتگردانہ اقدامات میں ملوث عناصر اور ذمہ داری قبول کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ انہوں نے پاکستان میں اقلیتون کے تحفظ پر زوردیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی بھرپور مدد کی جائے گی۔
.......
/169