ابنا: اسرائیل کے وزیر جنگ ایہود باراک نے شام کے ایک تحقیقاتی سینٹر پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی بمباری کا اعتراف کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔
اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا کہ اسرائیل جو بات کہتا ہے اس پر عمل بھی کرتا ہے ۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے گذشتہ بدھ کو شام کے ایک تحقیقاتی سینٹر پر حملہ کرکے تباہ کردیا تھا اسرائیل شام میں مسلح دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔
.......
/169