ابنا: صدرمملکت ڈاکٹر احمدی نژاد نے آج "قاہر 313 " لڑاکا طیارے کی رونمائی کی تقریب میں کہا کہ یہ جنگی طیارہ دنیا کے ماڈرن جنگی طیاروں میں سے ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایرانی ماہرین نے آج کل ترقی کی سرحدوں کو پار کیا ہے اور انہیں سبھی پیشرفتہ ٹیکنالوجیوں پر مکمل عبور حاصل ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم کی فوجی طاقت کسی ملک پرحملہ اوراس پرقبضے کےلئے نہیں ہے بلکہ ہماری فوجی طاقت اپنے دفاع کےلئے ہے۔
.......
/169